علم الاعداد
معنی
١ - علمِ ارقام، ہندسوں کا علم۔ "علم الاعداد کے طریقے سے اس کے حقائق کا تجزیہ کر کے نتائج اخذ کیے جاتے ہیں۔" ( ١٩٨٦ء، اردو میں اصول تحقیق، ١٠٣:١ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'علم' کے بعد 'ال' بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے اسم 'عدد' کی جمع 'اعداد' لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٦ء کو "معاشیات قومی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - علمِ ارقام، ہندسوں کا علم۔ "علم الاعداد کے طریقے سے اس کے حقائق کا تجزیہ کر کے نتائج اخذ کیے جاتے ہیں۔" ( ١٩٨٦ء، اردو میں اصول تحقیق، ١٠٣:١ )